the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ترکی،23اپریل (ایجنسی) جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور یورپی یونین کے اعلیٰ اہلکار آج ترکی کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دوران وہ ترکی اور شام کے سرحدی علاقوں میں بھی جائیں گے، جس کا مقصد ترکی اور یورپی یونین کی مہاجرین سے متعلق ڈیل کا فروغ ہے۔



میرکل یہ دورہ ایک ایسے وقت پر کر رہی ہیں، جب ایک ماہ قبل ہونے والی اس ڈیل کے قانونی ہونے کے بارے میں بحث شروع ہو چکی ہے۔ جرمن چانسلر شامی سرحد کے قریب واقع غازی انتیپ نامی شہر کے ایک مہاجر کیمپ میں ترک وزیر اعظم سے بھی ملیں گی۔ میرکل کے ہمراہ یورپی یونین کے صدر اور یورپی کمیشن کے نائب صدر بھی ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.